• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 14, 2015

    عرب ممالک مل کر دفاع قبلہ اول کے لیے"جیش القدس" تشکیل دیں:الزھار



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور سرکردہ سیاسی رہ نما ڈاکٹر محمود الزھار نے دفاع قبلہ اول اور بیت المقدس کے دفاع کے لیے عرب ممالک کی افواج پر مشتمل "جیش القدس" تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام دفاع مسجد اقصیٰ کے لیے اپنے حصے کی قربانیاں دے رہے ہیں۔ آنے والے دنوں میں مزاحمت کے مزید آپشن بھی اپنائے جائیں گے۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عرب ممالک مل کر دفاع قبلہ اول کے لیے"جیش القدس" تشکیل دیں:الزھار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top