اردن کے وزیر سیاحت فیصل البکار کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اردن کی سیاحت کے مقام مآدبا کے اندر سال کے شروع سے ابتک عید کے موقں اور کرسمس کے موقوں سمیت 86000 سیاحوں نے مادبا کی طرف رخ کیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ایک دن میں 582 سیاحوں کی آمد ہوئی ہے۔

link
link
0 comments:
Post a Comment