• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 14, 2015

    شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے دو اہلکار ہلاک

    شام میں صدر بشار الاسد کے مخالفین کے خلاف لڑتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
    پاسداران انقلاب کے مقرب سمجھے جانے والے فارسی نیوز ویب پورٹل "پاسیج پریس" نے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ نقل کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں شام میں باغیوں سے لڑائی کے دوران ایرانی فوج کے دو اہلکار فرشاد حسونی زادہ اور حمید مختار بند المعروف ابو زھراء ہلاک ہوگئے ہیں۔
    رپورٹ کے مطابق مقتول فرشاد حسونی زادہ پاسداران انقلاب کی "صابرین" ملیشیا کا سابق کمانڈر رہ چکا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے دو اہلکار ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top