یمن میں آئینی حکومت
کی بحالی کے لیے جاری آپریشن کے دوران اتحادی ممالک کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے
دارالحکومت صنعاء میں باغیوں کے زیراستعمال اسکڈ میزائلوں کے ایک لانچنگ پیڈ کو تباہ
کردیا ہے۔ تازہ بمباری سے صنعاء میں باغیوں کے قبضے میں ایوان صدر، النھدین اور نقم
پہاڑوں، فوجی چھائونی 48 اور عمد میں بھی حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی۔
ملک کے دوسرے شہروں صعدہ، حجہ الحدیدہ اور ذمار میں بھی اتحادی طیاروں سے باغیوں کے
ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
Saturday, October 17, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment