• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 17, 2015

    پیٹریاٹ میزائل "باک 3" عنقریب سعودی اسلحہ میں شامل ہوگا


     امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ وہ جلد سعودی عرب کو جنگ کے لیے استعمال ہونے والے گن شپ "بلیک ہاک" ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔ قبل ازیں امریکی اسلحہ ساز کمپنی "لاک ہیڈ مارٹن" نے بتایا تھا کہ اس نے سعودی عرب کے ساتھ ایک دفاعی معاہدہ کیا جس کے تحت ریاض کو پیٹریاٹ "باک 3" میزائل فراہم کیے جائیں گے۔
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پیٹریاٹ میزائل "باک 3" عنقریب سعودی اسلحہ میں شامل ہوگا Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top