• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 2, 2015

    قطر کے امیر کا گنی صدر کو مبارکباد


    قطرکے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی،نے گنی جمہوریہ کے صدر الفا کونڈے کو ان کے ملک کے یوم آزادی کی سالگرہ کے موقع پرمبارکباد کا ایک پیغام بھیجا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیر کا گنی صدر کو مبارکباد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top