• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 2, 2015

    مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کا بھارتی منصوبہ



    مقبوضہ کشمیر میں ڈویژنل کمشنر کشمیر نے بھارت کے سابق اور حاضر سروس فوجیوں کے لیے الگ کالونی بنانے کی خاطر 173 کنال اراضی الاٹ 

    کرنے پر نہ صرف اتفاق کیا ہے بلکہ اس کے لیے اراضی کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔ رواں سال 16 اپریل کو جموں کے گورنر ہائوں میںگورنر 

    این این ووہرا کی صدارت میں ریاستی سینک بورڈ کا ستترویں اجلاس ہوا ۔
    سرینگر سے شائع ہونے والے ایک انگریزی روزنامے نے انکشاف کیا ہے کہ اجلاس کی دستاویزات کے مطابق بورڈ کے سیکرٹری آر ایس لانگی نے اجلاس میں کہا کہ پلاٹوں کے لیے درخواست دینے والے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے اس لیے کالونی کے لیے اب 350 کنال اراضی کی ضرورت ہے جبکہ ڈیویژنل کمشنر کشمیر نے ادئیگی کے عوض سرینگر ائرفیلڈ کے نزدیک  173کنال اراضی الاٹ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کا بھارتی منصوبہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top