• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 2, 2015

    سانحہ منیٰ آل سعودی کے منہ پر داغ ہے: امام جمعہ تہران


    تہران میں نماز جمعہ کے عارضی امام آیۃ اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ آل سعود کے منہ پر ایسا داغ ہے جس کو آسانی سے مٹایا نہیں جاسکتا ہے ۔
    تہران میں نماز جمعہ کے امام آٰیۃ اللہ محمد علی موحدی کرمانی نے جمعہ کا خطبہ دیتے ہوے سعودی حکام کو مخاطب کرتے ہوے کہا ہے کہ تم اس سانحہ کے ذمہ دار نہیں بلکہ تم سے عالم دنیا اس سانحہ کی کے متعلق صاف اور شفاف وضاحت کی منتظر ہے، اور انہوں نے اس بات کی تاکید کرتے ہوے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ پر تعزیت کرلینا اور عذر پیش کرلینا اس کا حل نہیں ہے ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سانحہ منیٰ آل سعودی کے منہ پر داغ ہے: امام جمعہ تہران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top