• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 5, 2015

    یمن:اتحادیوں، مزاحمت کاروں کی المخاء بندرگاہ کی جانب پیش قدمی


    یمن میں العربیہ نیوز کے ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ اتحادی فوج نے دارالحکومت صنعاء کے مشرقی علاقے خولان میں منحرف صدر علی صالح اور حوثی باغیوں کے عسکری مراکز پر بمباری کر کے انہیں تباہ کردیا ہے۔ مزاحمت کاروں کی زمینی کارروائی اور اتحادی فوج کے فضائی حملوں کے نتیجے میں خولان کے محاذ پر باغیوں کو بڑے پیمانے پر نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔ بمباری کے نتیجے میں حوثی ملیشیا میں پھوٹ پڑنے کے ساتھ عوامی مزاحمت کاروں اور حکومت کی وفادار فوج نے پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن:اتحادیوں، مزاحمت کاروں کی المخاء بندرگاہ کی جانب پیش قدمی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top