شام میں صدر بشارالاسد
اور روسی فوج کے خلاف لڑائی پر اکسانے والے 52 سخت گیر سعودی مبلغین اور علماء نے
شام میں جنگ کے لیے "نفیر"عام کا اعلان کرتے ہوئے مسلمان شہریوں سے روسی
افواج کے خلاف 'جہاد' میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
شام میں روسی فوج اور شامی صدر بشارالاسد
کے خلاف لڑائی پر اکسانے والے 52 علماء اور مبلغین نے انٹرنیٹ پر پوسٹ ایک بیان
میں کہا ہے کہ "شام کا میدان جنگ سعودی شہریوں کو جہاد کے لیے پکار رہا ہے۔
تمام مسلمانوں بالخصوص سعودی شہریوں کا فرض ہے کہ وہ گھروں سے باہر نکلیں اور شام
میں داخل ہونے والی روسی افواج کے خلاف اورعسکری تنظیموں کے شانہ بہ شانہ 'جہاد'
میں حصہ لینے کے لیے سر زمین شام میں پہنچیں۔

0 comments:
Post a Comment