• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 3, 2015

    اوباما کی 'فلسطینی ریاست' کے خلاف "ویٹو" پاور استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی



      امریکی صدر باراک اوباما نے سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے مستقبل میں ہونے والی رائے شماری میں "ویٹو پاور" کا حق استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

    عبرانی اخبا"معاریف" کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر نے یہ فیصلہ اس وقت کیا تھا جب رواں سال مارچ میں انہیں علم میں لائے بغیر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرایاگیا تھا۔ نیتن یاھو کےکانگریس سے خطاب پر صدر اوباما سخت برہم تھے اور انہوں نے یہ طے کیا تھا کہ آئندہ سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی حمایت کو اسرائیل کے حق میں 'ویٹو' نہیں کیا جائے گا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اوباما کی 'فلسطینی ریاست' کے خلاف "ویٹو" پاور استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top