سعودی عرب میں سانحہ منیٰ میں شہید ہونیوالے حجاج کی 104 میتوں کا تہران میں سرکاری استقبال اس سانحہ میں ایرانی شہداء کی تعداد 464 ہے ۔
تہران کے مغربی شہر مھر آباد میں بین الاقوامی ایئر پورٹ پر ایک تقریب میں ایرانی صدر حسن روحانی ، عدلیہ کے سربراہ صادق آملی لاریجانی ، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور اس کے ساتھ ساتھ ایرانی حکام اور متاثرین کے خاندان کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
یاد رہے یہ وہ تعداد ہے جس کا سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment