• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 3, 2015

    مصر: اسکندریہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں 4 اخوانی ہلاک

    مصر: اسکندریہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں 4 اخوانی ہلاک

    مصر میں فورسز اور اخوان المسلمین کے درمیان جاری کشیدگی  کی وجہ سے کئی شہروں میں امن کی صورتحال خراب ہے ۔ آئے روز ان کے درمیان تصادم کی خبر ہوتی ہے۔  مصری وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے امن کے لیے کی گئی کاروائیوں کی وہ خود نگرانی کریں گے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مصر کے شہراسکندریہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں اخوان المسلمین کے 4 کارکن ہلاک ہوگئے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: اسکندریہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں 4 اخوانی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top