• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, October 17, 2015

    اردن کے وزیر دفاع کا جان کیری کو فون

    اردن کے وزیر دفاع ناصرجودہ نے امریکی وزیرخارجہ جان کیری اور یورپی ممالک کی سیکیورٹی کے وزیر فدریکا موغرینی کو کال کی اور اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم اور مقدس مقامات کی  بے حرمتی کے حوالے سے بات طیت کی گئی،ناصرجودہ نے پرزور مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو اسکی جارحیت سے روکا جائے۔



    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے وزیر دفاع کا جان کیری کو فون Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top