• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 2, 2015

    جزیرہ سینا میں چار فلسطینیوں کے قتل کی خبریں بے بنیاد ہیں:حماس

    جزیرہ سینا میں چار فلسطینیوں کے قتل کی خبریں بے بنیاد ہیں:حماس


    اسلامی تحریک مزاحمت ' حماس' نے ذرائع ابلاغ میں نشر ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں بتایا گیا تھا کہ حال ہی میں جزیرہ نما سینا سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں جو مبینہ طورپر ان چار فلسطینیوں کی ہیں جنہیں انیس اگست کو غزہ سے قاہرہ جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا تھا۔
    مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے جزیرہ نما سینا سے کسی فلسطینی شہری کی لاش نہیں ملی ہے۔ اخبارات میں اس حوالے سے جتنی خبریں آئی ہیں وہ سب بے بنیاد ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جزیرہ سینا میں چار فلسطینیوں کے قتل کی خبریں بے بنیاد ہیں:حماس Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top