• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 5, 2015

    یمن کے شہر تعز میں بھاری فوجی کمک پہنچ گئی


    باخبر یمنی ذرائع نے عرب اتحادی فوج کی جانب سے ارسال کردہ فوجی ساز وسامان اور سپاہ پر مشتمل کمک تعز شہر کے مشرقی محاذ پر بھجوانے کی تصدیق کی ہے۔ اس ضمن میں الوازعیہ ڈائریکٹوریٹ کا علاقہ خصوصی طور پر شامل ہے جہاں پر باغیوں کے ساتھ خونریز جھڑپیں ہوئیں۔ تعز کے متعدد علاقوں کا کںڑول یمن کی قومی فوج کے ہاتھ آنے کی اطلاعات کے تناظر میں سرکاری فوج کے اہلکار، ٹینک اور آرمڈ گاڑیاں کرش محور سے تعز پہنچیں ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کے شہر تعز میں بھاری فوجی کمک پہنچ گئی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top