• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 5, 2015

    'منیٰ حادثے کے شہیدوں کو الگ الگ قبروں میں دفن کیا جائے گا'


    سعودی عرب میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے مکہ مکرمہ میں المعیصم کے مقام پر ایمرجنسی آڈیٹوریم کے مرکزی سرد خانے کا دورہ کیا اور وہاں پر رکھے گئے منی حادثے کے شہداء کے جسد خاکی کا جائزہ لیا ہے۔ انسانی حقوق کی ٹیم نے ایمرجنسی آڈیٹوریم کے حکام سے بھی بات چیت کی۔ اُنہوں نے وضاحت کے ساتھ کہا ہے کہ شہید ہونے والوں کو اجتماعی قبروں میں سپرد خاک نہیں کیا جائے گا بلکہ ہر شہید کو الگ الگ قبر میں دفن کیا جائے گا۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 'منیٰ حادثے کے شہیدوں کو الگ الگ قبروں میں دفن کیا جائے گا' Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top