• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 2, 2015

    سوڈان کے ساتھ تعلقات کی ترقی پرگفتگو


    سوڈان جمہوریہ کے خرطوم ریاست کا ولی عبد الرحیم محمد حسین نے قطر کے سفیرمسٹر راشد بن عبدالرحمن النعيمي کا استقبال کیا۔
    ملاقات کے دوران،انہوں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعاون کے دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانےکے طریقوں کے علاوہ مشترکہ اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا.

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سوڈان کے ساتھ تعلقات کی ترقی پرگفتگو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top