اردن کے وزیر اطلاعات ونشریات محؐد المومنی نے سعودی عرب میں شیعوں کے مرکز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس میں کافی قیمتی جانوں کا نقصان ہواتھا۔انھوں نے کہا کہ دہشت گرد ایسے حملے کرکے قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں اور وہ اپنے مقصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔انھوں نے کہا کہ ہم مصیبت کی اس گھڑی میں سعودیہ کا ساتھ کھڑے ہیں اور شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔
link
link

0 comments:
Post a Comment