• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 14, 2015

    جدید ترین ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کو متحدہ عرب امارات میں متعارف کروانے کی تیاریاں


    دبئی:مستقبل کی جدید ترین ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی ’ہائپر لوپ ٹرانسپورٹیشن سسٹم‘ کو متحدہ عرب امارات میں متعارف کروانے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور یہ منفرد قسم کا ٹرانسپورٹیشن سسٹم تیار کرنے والی کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس نظام کی بدولت دبئی سے ابوظہبی کا فاصلہ محض 15منٹ میں طے کیا جاسکے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جدید ترین ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کو متحدہ عرب امارات میں متعارف کروانے کی تیاریاں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top