• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 14, 2015

    شاہ عبداللہ کی قوم کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے ٹویٹر پر اپنی قوم ،عرب ممالک اور اسلامی ممالک کو مبارک باد پیش کی۔انھوں نے کہا کہ ہمیں آپس میں اسلامی بھائی چارے، امن  ہمدردی کو قائم رکھنا ہے۔انکا کہنا تھا کہ ہمیں اس موقع پر آپس کی رنجشیں بھلاکر ایکدوسرے کے ساتھ بھائی چارے کے ساتھ رہنا ہے۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ کی قوم کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top