• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, October 2, 2015

    یمن کی حدود پر سعودی فورسز کا اسلحہ پر قبضہ


    سعودی افواج نے یمن کی حدود پر اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا ہے اور حوثی ملیشیا اور معزول صدر صالح کے
     حمایتی افواج سعودی حدود کے قریب حثیرہ اور اس کے قریب علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتے تھے جو کہ سعودی افواج کے اسلحہ پر قبضے کی وجہ سے ناکام ہو گئے ہیں۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کی حدود پر سعودی فورسز کا اسلحہ پر قبضہ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top