آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران اور چھ فریقی وزرائے خارجہ کے درمیان جوہری معاہدے کے حتمی حل کے لیے مذاکرات جاری ، اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ اختلاف کے باوجود جوہری معاہدے کے حتمی نتیجہ تک پہنچے کا یہ ایک سنہری موقع ہے ،اور فرانس کے وزیر خارجہ نے پیش رفت کی ہے کہ وہ جوہری معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے اتوار کو ویانا میں آجاہیں گے ۔
Friday, July 3, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment