• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, July 6, 2015

    ابھی تک جوہری مذاکرات بعض اختلافات باقی ہیں: ظریف


    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات کے حل کے لیے ابھی تک بعض اختلافات باقی ہیں ۔
    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ویانا میں امام علی مرکز میں لیلۃ القدر کے موقع پر بات کرتے ہوے کہا ہے کہ نتیجہ غیر واضع ہے اور انہوں نے بات کرتے ہوے  یہ بھی کہا ہے کہ ہم لوگ سب مسلمان مل کر دعا کریں کہ ہمارے لیے تمام مشکلات آسان ہوجاہیں ۔
     
     
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابھی تک جوہری مذاکرات بعض اختلافات باقی ہیں: ظریف Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top