• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, July 7, 2015

    اخوان المسلمون کے 23 ارکان کو دس سال سزائے قید

    اخوان المسلمون کے 23 ارکان کو دس سال سزائے قید




    مصر کی ایک عدالت نے ممنوعہ اخوان المسلمون کے 23 ارکان کو 2013ء میں ایک میڈیا کامپلکس کے قریب تشدد برپا کرنے کی پاداش میں فی کس 10 سال کی سزائے قید سنائی ہے۔ علاوہ ازیں 35,000 امریکی ڈالرس کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ تشدد کے دوران اخوان المسلمون کے ارکان نے سیکوریٹی فورسیس کے ساتھ جھڑپ کی اور پولیس افسران کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ سزاء سنائے جانے کے وقت 11 ملزمین عدالت میں ہی موجود تھے جبکہ مابقی ملزمین کی غیرحاضری میں ان کی سزائیں سنائی گئیں۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہیکہ 2013ء میں اسلام پسند صدر محمد مرسی کو معزول کئے جانے کے بعد مصری حکومت اخوان المسلمون اور اس کے حامیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اخوان المسلمون کے 23 ارکان کو دس سال سزائے قید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top