• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 2, 2015

    اسرائیلی فوج کی کارروائی، پانچ فلسطینی گرفتار، گھروں سے 25 ہزار نقدی لوٹ لی



    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں سوموار کے روز اسرائیلی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ گھروں سے پچیس ہزار شیکل نقدی لوٹ لی۔
    صہیونی فوجیوں نے پرانے نابلس شہر، شاہراہ ا،مریج، شاہراہ المعری، دوار الفارس اور وادی الفتاح میں گھر گھر تلاشی لی۔ تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا جب کہ پچیس ہزار شیکل نقدی لوٹ لی گئی ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کی کارروائی، پانچ فلسطینی گرفتار، گھروں سے 25 ہزار نقدی لوٹ لی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top