دہشت گردی کا جواب دہشت گردی سے نہ دیا جائے: مسلمان فلاسفر
سے خطاب
مصر :جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب
نے دہشت گردی کو نفسیاتی اور فکری بیماری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرض کا سماوی
ادیان سے کوئی تعلق نہیں۔ صرف اللہ ہی جانتا ہے کہ موت کے سوداگروں، شر کے ٹھیکداروں
اور خون کرنے والوں کا مستقبل کیسا ہو گا؟
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات
کے لئے جانے والے مسلمان فلسفیوں سے ملاقات میں کیا۔
0 comments:
Post a Comment