قطر نے ایک بار پھر، شام کے لوگوں کی حمایت کے عزم کی تاکید کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ وہ بے گھر شہریوں اور پناہ گزینوں کی امداد میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا اور ان کے مشکلات کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوششیں جاری رکھے گا،اسی طرح شامی بحران کے سیاسی حل کےلئے بین الاقوامی سطح پربھی اپنا بھر پور تعاون کرے گا۔
Saturday, November 21, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment