• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 20, 2015

    داعش کا مقصد اسلام کی صحیح تصویر کو خراب کرنا ہے : خطیب جمعہ تہران



    تہران میں جمعہ کے خطیب آیۃ اللہ احمد خاتمی نے اپنے جمعہ کے خطبے میں فرانس میں گزشتہ ہفتے ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوے کہا ہے  کہ دہشتگرد داعش کا مصقد صرف اسلام کی صحیح تصویر کو خراب کرنا ہے ۔
    فارس نیوز ایجنسی کے مطابق جمعہ کے روز آیۃ اللہ احمد خاتمی نے اپنے خطبہ جمعہ میں کہا ہے کہ ان دہشت گرد گروہوں کا اصلی مشن، دین اسلام کی حقیقت کو مسخ کرنا ہے۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کا مقصد اسلام کی صحیح تصویر کو خراب کرنا ہے : خطیب جمعہ تہران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top