• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 21, 2015

    حوثیوں کی بارودی سرنگوں سے یمن بارود کا ڈھیربن گیا


    یمن میں ایران نواز حوثی شیعہ باغیوں نے ملک کے کئی اہم شہروں میں بھاری تعداد میں بارودی سرنگیں بچھا کر ملک کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے۔
    حکومت فورسز نے بتایا ہے کہ انہوں نے لحج گورنری کے الشریجہ اور کرش ہروں میں حوثیوں کی بچھائی گئی پانچ ہزار بارودی سرنگوں کا صفایا کیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق باغیوں نے رواں سال مارچ کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بارودی سرنگیں بچھانے کا سلسلہ شروع کیا تھا اور اب تک ایک لاکھ سے زیادہ بارودی سرنگیں بچھائی جا چکی ہیں جوعام شہریوں کے لیے ٹائم بم کی حیثیت رکھتی ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثیوں کی بارودی سرنگوں سے یمن بارود کا ڈھیربن گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top