• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 21, 2015

    القطیف میں کارروائی، آتشیں اسلحہ اور ایرانی کرنسی برآمد


    سعودی عرب کی پولیس نے القطیف شہر کے القدیح قصبے میں ایک مشکوک مکان پر چھاپہ مار کروہاں سے آتشیں اسلحہ، گولہ بارود اور بھاری مقدار میں ایرانی کرنسی برآمد کی ہے۔
    سعودی وزات داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے میڈیا کو بتایا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے القدیح قصبے میں ایک مشکوک مکان کی تلاشی لی جس میں چھپایا گیا ایرانی اسلحہ، ایرانی کرنسی اور دوسرے ملکوں کی کرنسی کی بھاری مقدار قبضے میں لی گئی ہے تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔
    ترجمان نے بتایاکہ پولیس کی کارروائی کے دوران ایران سے لائی گئے مواصلاتی آلات اور وائر لیس فون بھی قبضے میں لیے گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القطیف میں کارروائی، آتشیں اسلحہ اور ایرانی کرنسی برآمد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top