• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 21, 2015

    اسلامی تحریک پرپابندی اسرائیل کی فلسطینی تشخص سے دشمنی ہے:ھنیہ



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے سنہ 1948 ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں سرگرم تنظیم اسلامی تحریک پر اسرائیل کی جانب سے ان پابندیوں کو فلسطینی تشخص پربراہ راست حملہ قرار دیا ہے۔
    اپنے ایک بیان میں اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صرف اسلامی تحریک پرپابندیاں عاید نہیں کی ہیں بلکہ صہیونی دشمن نے فلسطین کے عرب اور اسلامی تشخص کو مٹانے کی سازش کی ہے۔ اسرائیل اس طرح کی سازشوں کے ذریعے ہمارے وطن سے فلسطینیوں کا نام و نشان مٹانا چاہتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسلامی تحریک پرپابندی اسرائیل کی فلسطینی تشخص سے دشمنی ہے:ھنیہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top