• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 21, 2015

    سعودی عرب: 55 القاعدہ دہشت گردوں کے لیے پھندہ تیار


    سعودی عرب میں دہشت گردی اور ملک دُشمن مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث 55 القاعدہ جنگجو اور دیگر دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکانے کے لیے تحقیقات کا عمل آخری مراحل میں ہے۔ ان پر 71 پولیس اہلکاروں اور 100 عام شہریوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں قتل کرنے کا الزام تھا۔
     سنہ 2003ء کے بعد گذشتہ بارہ سال کے دوران سعودی پولیس نے القاعدہ سے وابستہ عناصر کی دہشت گردی کی کئی سازشوں کو ناکام بنایا۔ اس دوران دہشت گرد حملوں میں متعدد سیکیورٹی اہلکار اور عام شہری شہید ہوئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب: 55 القاعدہ دہشت گردوں کے لیے پھندہ تیار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top