• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 20, 2015

    اسرائیلی فوج نے جنوب نابلس کے دیہاتوں کے داخلی راستے مٹی رکھ کر بند کردئیے ۔



     قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کی صبح جنوب نابلس کے بڑی تعداد میں دیہاتوں کے داخلی راستوں پر مٹی رکھ کر ان کو بند کر دیا ۔
    سیکورٹی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے جنوبی نابلس کے دیہات کے داخلی راستے مٹی کی رکاوٹوں کو ساتھ بند کر دیئے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج نے جنوب نابلس کے دیہاتوں کے داخلی راستے مٹی رکھ کر بند کردئیے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top