• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 20, 2015

    ایران میں مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی آزدی کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز ۔



    آج جمعہ کی صبح ایران کے شہر قم میں الی بیت المقدس کے نام سے ریزرو فورس کی مشقوں کا پہلا مرحلہ شروع ہوا جس 
    میں 120 بٹالین شرکت کرے گے ۔  
     فارس نیوز ایجنسی کے مطابق  ان مشقوں کی نگرانی کرنے کے لیے پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل محمد علی جعفری ، ڈپٹی بریگیڈئیر حسین سلامی  ، اسلامی انقلاب کے دفتر کے سپریم لیڈر کے صدر محمد شیرازی  اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے کمانڈرمیجرجنرل محمد رضا نقدی بھی فوجی مشقوں کے مقام پر موجود ہیں 
    ان فوجی مشقوں کا مقصد صیہونیوں کے ہاتھوں سے مسجد اقصی اور بیت المقدس کو آزاد کروانا ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی آزدی کے نام سے فوجی مشقوں کا آغاز ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top