• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 21, 2015

    انتفاضہ القدس نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم زندہ و بیدار قوم ہیں اس کے لئے اتحاد کی ضرورت ہے :ابو مرزوق



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سینیر نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ فلسطین میں جاری حالیہ تحریک " انتفاضہ القدس" نے یہ ثابت کر دیا  ہے کہ فلسطینی ایک زندہ اور بیدار قوم ہے۔ انہوں نے فلسطینیوں سے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پوری مسلم امہ سے انتفاضہ القدس کی حمایت کا مطالبہ کیا۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انتفاضہ القدس نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم زندہ و بیدار قوم ہیں اس کے لئے اتحاد کی ضرورت ہے :ابو مرزوق Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top