مالی کے دارالحکومت باماکو
میں حکام کے مطابق ریڈیسن بلو ہوٹل میں شدت پسندوں کے قبضے میں اب کوئی یرغمالی نہیں
ہے جبکہ ہوٹل کے کمروں میں محصور افراد کو باہر نکالا جا رہا ہے۔ القاعدہ کے شدت پسندوں
کے اس حملے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یرغمال بنائے جانے کی یہ کارروائی
پیرس میں دہشت گردانہ حملوں کے ٹھیک ایک ہفتے بعد عمل میں آئی ہے۔
Saturday, November 21, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment