برلن : قطر اور جرمنی کے درمیان مذاکرات کا اجلاس وزارت خارجہ میں منعقد ہوا،جس میں قطری وفد کی سربراہی نائب وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے کی،اورجرمنی کی طرف وزیر خارجہ مسٹر سٹیفن کی سربراہی میں۔
اجلاس میں دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں کے علاوہ،علاقائی صورت حال خاص طور پر لیبیا، شام اور موجودہ بین الاقوامی مسائل کی صورت حال زور دیا گیا۔
Link
Link

0 comments:
Post a Comment