• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 20, 2015

    کویت: داعش کے لیے اسلحہ جمع کرنے میں ملوث گینگ گرفتار



    کویت کی پولیس نے شام اور عراق میں سرگرم دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی "داعش" کو اسلحہ اور میزائل فراہم کرنے میں ملوث ایک گینگ کے کئی ارکان کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے شدت پسندوں میں کویتی، مصری، شامی لبنانی اور ایک آسٹریلوی بھی شامل ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت: داعش کے لیے اسلحہ جمع کرنے میں ملوث گینگ گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top