• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 20, 2015

    ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زید کی صومالیہ کے صدر سے ملاقات


    ابو ظہبی اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان نے صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود سے ملاقات کی۔
    دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون اورصومالیہ میں متحدہ عرب امارات کی طرف سے کئے جانے والے منصوبوں اور پروگراموں کی تکمیل خاص طور پر اقتصادی پہلوؤں کے بارے میں بات چیت کی گئی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زید کی صومالیہ کے صدر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top