ایرانی وزیر پٹرولیم بیجان نمدار زنقانہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم ( اوپک ) کا رکن ہے۔ اور ایران 2016 کے شروع میں پاپندیاں اٹھنے کے بعد اوپک سے تیل کی پیداوار کو بڑھانے کا ہزگز مطالبہ نہیں کرے گا ۔ ایرانی وزیر پٹرولیم نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہا کہ ایران اوپک کے ساتھ مذکرات کرے گا اور اس مذاکرات میں ایران اوپک سے تیل کی پیداوار کو بڑھانے کا ہرگز مطالبہ نہیں کرے گا ۔
Friday, November 20, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment