مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین وچیئرمین
سپریم اسلامک کونسل الشیخ عکرمہ صبری نے قبلہ اول کے مراکشی دروازے کی چابیاں اسرائیل
سے واپس لینے اور فلسطینی محکمہ اوقاف کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا
ہے کہ اسرائیل کو قبلہ اول کے کسی بھی حصے کی نگرانی یا اس میں مداخلت کا کوئی حق نہیں
ہے۔
جب ہم سب کا مقصد قبلہ اول سے اسرائیل کے ناجائز قبضے کا
خاتمہ ہے تو اہم داخلی دروازے کی چابیاں دینے کا کیا جواز ہے۔
0 comments:
Post a Comment