• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 21, 2015

    مالی:قطر کی ریڈیسن ہوٹل میں شدت پسندوں کی طرف سے ہونے والے حملے کی مذمت


    قطر نے مالی کے دارالحکومت باماکو میں  ریڈیسن بلو ہوٹل میں شدت پسندوں کی طرف سے ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
    وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر  ان تمام مجرمانہ کارروائیوں کی مذمت کرتی ہے جو تمام انسانی اقدار اور اصولوں کے خلاف ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مالی:قطر کی ریڈیسن ہوٹل میں شدت پسندوں کی طرف سے ہونے والے حملے کی مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top