• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 20, 2015

    بحرینی وزیر خارجہ کی امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیرمین سے ملاقات َ ۔


    بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ اپنے سرکاری دورے پر گئے جس میں انہوں نے امریکہ کے شہر واشنگٹن میں امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی  کے چیرمین  پوپ کورکر اور سینٹ ارکان  کے ساتھ ملاقات کی۔  
    اجلاس کے دوران بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے سینٹ کے ارکان کے سامنے اس بات کا ذکر کیا کہ بحرین اور امریکہ کے درمیان مشترکہ تعاون کئی دہائیوں تک پھیلی ہوئی ہے ۔
    اور اس کے ساتھ ساتھ بحرینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحرینی بادشاہت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط کرنےکے لیے تیار ہے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی وزیر خارجہ کی امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیرمین سے ملاقات َ ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top