• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 20, 2015

    ایران میں 2 ہزار ریزرو رجمنٹ فورس کا قیام ۔


     پاسداران اسلامی انقلاب  کے بریگیڈئیر جنرل محمد علی جعفری نے  ایران بھر میں 2 ہزار ریزرو رجمنٹ فورس اعلان کیا ہے  ۔
    بریگیڈئیر جنرل جعفری نے جمعہ کے روز ریزرو فورس کی بیت المقدس کے نام سے جاری مشقوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوے کہا ہے کہ 500 ریزرو فورس رجمنٹ  امام حسین کے نام سے تشکیل کی گئی ہے ، اور 1500  ریزرو فورس رجمنٹ بیت المقدس کے نام سے تشکیل کیا گیا ہے ۔  





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں 2 ہزار ریزرو رجمنٹ فورس کا قیام ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top