• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 20, 2015

    نیتن یاھوکی دھمکیاں ہمیں خوف زدہ نہیں کرسکتیں:حماس



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں  کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کی دھمکیوں سے فلسطینی قوم خوف زدہ نہیں ہوگی۔
    حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامنی ابوزھری نے جمعرات کو  اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ فلسطینی عوام اپنے دفاع کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہمیں دہشت گرد ریاست کی منظم دہشت گردی کا سامنا ہے۔صہیونی دشمن کو فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے استعمال اور دہشت گردی کے ارتکاب کے لیے امریکی پشت پناہی حاصل ہے۔ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پرعالمی برادری بھی خاموش ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیتن یاھوکی دھمکیاں ہمیں خوف زدہ نہیں کرسکتیں:حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top