• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 20, 2015

    انتہا پسند یہودیوں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں ،مسلمان خواتین پرپابندی



    جمعرات کے روز انتہا پسند یہودیوں کی بڑی تعداد دن بھر فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتی اور مذہبی رسومات کی ادائی کرتے رہے۔
    بیت المقدس کے مقامی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کو صبح سے یہودی آباد کاروں کی ٹولیاں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتی رہیں۔ صہیونی پولیس اہلکار انتہا پسندوں کو مراکشی دروازے کے راستے قبلہ اول میں داخل کرتے اور باب السلسلہ سے باہر نکالتے رہے۔
     یہودی آباد کاروں نے مسجد میں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات بھی ادا کرتے رہے۔ اس موقع پر فلسطینی شہریوں کو نماز کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انتہا پسند یہودیوں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں ،مسلمان خواتین پرپابندی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top