اسرائیلی کابینہ کے جمعرات کے روز ہونے والے اجلاس میں فلسطین
کے 1948 سے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے چاروں اطراف میں فوج کا حصار
قائم کرکے شہر کی ناکہ بندی کے ساتھ ساتھ فلسطینی شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کا
فیصلہ کیا گیا ہے۔
Friday, November 20, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment