• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 2, 2015

    سعودی عرب: دو ہفتوں میں داعش کے 138 شدت پسند گرفتار


    سعودی عرب کی پولیس نے پچھلے 14 ایام میں انسداد دہشت گردی کی مہمات کے دوران 125 مقامی باشندوں سمیت مجموعی 
    طور پر 138 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے شدت پسندوں کا تعلق دولت اسلامی"داعش" سے بتایا جاتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب: دو ہفتوں میں داعش کے 138 شدت پسند گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top