• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 2, 2015

    "تعز" میں حکومتی ملیشیا کے حملوں میں 27 حوثی ہلاک


    یمن کے ساحلی شہر تعز میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم ملیشیا اور حکومتی فوج کی تازہ کارروائیوں میں کم سے کم 27 حوثی باغی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
    عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حکومت نواز فورسز کی کارروائیوں میں تعز میں حوثیوں کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔ آخری اطلاعات تک تعز کے مختلف مقامات پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا جس کی نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: "تعز" میں حکومتی ملیشیا کے حملوں میں 27 حوثی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top